4کروڑروپے کافراڈ،تحریک انصاف کے وزیرکے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوامیں تبدیلی کی ہواچل پڑی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اورصوبائی وزیرعلی امین گنڈاپورکے خلاف ڈی پی اوڈیرہ اسماعیل خان نے کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ ایک شہری نے پولیس کودرخواست دی تھی کہ علی امین گنڈاپورنے اس کے ساتھ 4کروڑ کافراڈکیا اوراس کے پیسے ہتھیالئے… Continue 23reading 4کروڑروپے کافراڈ،تحریک انصاف کے وزیرکے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری











































