پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ

datetime 22  مارچ‬‮  2017 |

روہڑی ،سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے علاقے روہڑی کے پاکستان ریلوے کے ٹریک پرایک بم دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روہڑی کے ریلوے سٹیشن پرنامعلوم دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کواڑانے کےلئے ٹریک کو تباہ کرنے کےلئے بم کااستعمال کیاہے جس کی وجہ سے ٹریک تباہ ہوگیاہے ۔ریلوے ٹریک تباہ

ہونے کی وجہ سے ٹرینوں کوروہڑی ریلوے ٹریک آنے سے روک دیاگیاہے ۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے اورٹریک پربم دھماکے میں استعمال ہونے والے بم کے ٹکڑو ں کے نمونے جمع کرلئے گئے ہیں تاہم ابھی تک ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…