’’جب سے میں صدر بنا ہوں، مجھے اتنی تنخواہ ملی جو ایک صحافی کی ایک ماہ کی تنخواہ سے بھی کم ہے‘‘
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان پر پوری قوم سے اپنی کم تنخواہ کا گلہ کر دیا اور کہا ہے کہ صدر مملکت کی ماہانہ تنخواہ 80ہزار روپے ہے جو عام صحافی سے بھی کم ہے۔ یوم پاکستان پر صدر مملکت کے ترجمان کی طرف سے ایک بیان جاری کیا… Continue 23reading ’’جب سے میں صدر بنا ہوں، مجھے اتنی تنخواہ ملی جو ایک صحافی کی ایک ماہ کی تنخواہ سے بھی کم ہے‘‘











































