پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

یوم پاکستان کی پریڈ میں خواجہ آصف کے ہاتھ میں ایسی کیا چیز تھی جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ؟

datetime 24  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) یوم پاکستان پریڈ میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی ’’تسبیح‘‘ توجہ کا مرکز بنی رہی‘ صدر ‘ وزیراعظم ‘ اعلیٰ عسکری قیادت کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی سلامی کے چبوترے پر  موجود تھے  اور ہاتھ میں تسبیح پکڑے ہوئے تھے۔ تقریب کے دوران ذکر اذکار کرتے رہے اور ان کی تسبیح توجہ کا مرکز بنی رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…