اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب کی کیا مجال کہ وہ مجھ پر کیس بنائے، جس طرح سیف الرحمان میرے قدموں میں گرا تھا ایسا نہ ہو کہ ان میں سے بھی کسی کو گرنا پڑے، سابق آصف علی زرداری کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری
نے نجی ـٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی کیا مجال ہے کہ وہ مجھ پر کیس بنائے جس طرح سیف الرحمان میرے قدموں میں گرے تھے ایسا نہ ہو کہ ان میں سے بھی کسی کو گرنا پڑے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ میں حکومت اور اس کے وزیروں کو دھمکی دے رہا ہوں۔