جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

چیف جسٹس لاہور سمیت دیگر ججز ماہانہ کتنی تنخواہ اور مراعات لیتے ہیں ؟ تفصیلات جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2017

چیف جسٹس لاہور سمیت دیگر ججز ماہانہ کتنی تنخواہ اور مراعات لیتے ہیں ؟ تفصیلات جاری

لاہور(آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنی ذات پر معلومات تک رسائی کے قانون کا اطلاق کرتے ہوئے اپنی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات جاری کر کے… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور سمیت دیگر ججز ماہانہ کتنی تنخواہ اور مراعات لیتے ہیں ؟ تفصیلات جاری

پاک چین اقتصادی راہداری کے بعد مزید کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ دشمن جل کر خاک

datetime 26  مارچ‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری کے بعد مزید کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ دشمن جل کر خاک

بیجنگ (آئی این پی ) چین اور پاکستان کے درمیان تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں اور اب دونوں ممالک ان تعلقات کو بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت مزید مضبوط بنانے کے لئے کوشاں ہیں ، دونوں ممالک نے باہمی احترام ، امن اور ہم آہنگی کی بنیاد پر گہری دوستی کو برقرار… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کے بعد مزید کیا کام ہونے جا رہا ہے ؟ دشمن جل کر خاک

’’موجیں ہی موجیں‘‘ نئی سرکاری بھرتیوں کا اعلان ہو گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017

’’موجیں ہی موجیں‘‘ نئی سرکاری بھرتیوں کا اعلان ہو گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے 100ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پرا سیکیوٹرزاور 50اسسٹنٹ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزبھرتی کرنے کی منظوری دیدی ۔ بھرتیوں کی منظوری پنجاب کابینہ کمیٹی کی جانب سے دی گئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہنصف بھرتیاں رواں سال جبکہ باقی آئندہ سال کی جائیں گی۔

سینکڑوں سٹینو گرافر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، جونئیر کلرک ،کانسٹیبلز کی بھرتی کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2017

سینکڑوں سٹینو گرافر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، جونئیر کلرک ،کانسٹیبلز کی بھرتی کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) محکمہ ایکسائز نے صوبہ بھر سے 500 مختلف اسامیوں پر سٹینو گرافر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، جونئیر کلرک اور کانسٹیبلز بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز میں 500 سے زائد خالی اسامیوں پر نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔ نئی بھرتیوں میں 37 سٹینو گرافر، 36 ڈیٹا انٹری آپریٹر، 156 جونیئر… Continue 23reading سینکڑوں سٹینو گرافر، ڈیٹا انٹری آپریٹر، جونئیر کلرک ،کانسٹیبلز کی بھرتی کا فیصلہ ،تفصیلات جاری

پنجاب پولیس کونیا یونیفارم پہننے سے روک دیاگیا،احکامات جاری،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پنجاب پولیس کونیا یونیفارم پہننے سے روک دیاگیا،احکامات جاری،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم سے متعلق ایک اور مسئلہ سامنے آنے کا انکشاف ‘ لاہور پولیس کو نیا یونیفارم پہننے سے روکنے کے احکامات جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کے احکامات دیئے گئے تھے جس کے بعد… Continue 23reading پنجاب پولیس کونیا یونیفارم پہننے سے روک دیاگیا،احکامات جاری،حیرت انگیزانکشافات

پاکستان میں بڑے خطرے کی آہٹ،خوفناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پاکستان میں بڑے خطرے کی آہٹ،خوفناک پیش گوئی کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ چند سالوں میں پاکستان موسم بہار سے محروم ہو جائے گا، محکمہ موسمیات اسلام آباد نے خوفناک انکشاف کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کی ایک تحقیق میں یہ خوفناک انکشاف سامنے آیا ہے کہ گلوبل وارمنگ کے خطرناک اثرات پاکستان میں موسم اور آب و… Continue 23reading پاکستان میں بڑے خطرے کی آہٹ،خوفناک پیش گوئی کردی گئی

اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس ،حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس ،حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا

سرگودھا(آئی این پی )حکومت پنجاب نے اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کو بھی یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ان کی تصدیق کروانے کا فیصلہ کیا ہے‘ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں جعلی اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنسوں کی اطلاعات کے بعد حکومت نے بائیو میٹرک تصدیق کروانے کا حتمی فیصلہ کیا… Continue 23reading اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس ،حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا

رائیونڈ میں لرزہ خیز واقعہ،باپ نے بیٹی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 25  مارچ‬‮  2017

رائیونڈ میں لرزہ خیز واقعہ،باپ نے بیٹی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی)رائیونڈ میں لرزہ خیز واقعہ،باپ نے بیٹی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے، غیرت کے نام پر ایک اور حوا کی بیٹی قتل، رائیونڈ میں باپ نے اپنی بیٹی کو کلہاڑیوں کے وار کرکے ابدی نیند سلا دیاجبکہ گر فتاری کے بعد قاتل کو غلط فہمی قرار دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کے علاقے… Continue 23reading رائیونڈ میں لرزہ خیز واقعہ،باپ نے بیٹی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

سیالکوٹ کی پاکستانی خاتون لند ن میں مقیم شخص کے ساتھ کیا کرتی رہی؟ناقابل یقین انکشاف،گرفتارکرلیاگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

سیالکوٹ کی پاکستانی خاتون لند ن میں مقیم شخص کے ساتھ کیا کرتی رہی؟ناقابل یقین انکشاف،گرفتارکرلیاگیا

لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے سیالکوٹ میں بیٹھ کر لند ن میں مقیم شخص کو بلیک میل کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)نے سعدیہ مرزا نامی خاتون کو سائبر کرائم ایکٹ قانون کے تحت سیالکوٹ سے گرفتار کیا۔گرفتار ملزمہ سعدیہ پر لندن میں مقیم شخص… Continue 23reading سیالکوٹ کی پاکستانی خاتون لند ن میں مقیم شخص کے ساتھ کیا کرتی رہی؟ناقابل یقین انکشاف،گرفتارکرلیاگیا