منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس ،حکومت نے نیا فیصلہ کرلیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017 |

سرگودھا(آئی این پی )حکومت پنجاب نے اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق کو بھی یقینی بنانے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ان کی تصدیق کروانے کا فیصلہ کیا ہے‘ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر میں جعلی اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنسوں کی اطلاعات کے

بعد حکومت نے بائیو میٹرک تصدیق کروانے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کی سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو روانہ کی جارہی ہے وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد صوبہ بھر میں جاری ہونیوالے اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنسوں کی بائیو میٹرک تصدیق کا عمل شروع کردیا جائیگا۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…