ملک کےمیں بہت کچھ کرسکتاتھالیکن حکمرانوں نے روک کرمجھے ایسانہیں کرنے دیا،ڈاکٹرعبدالقدیرخان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہاہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کاسہراسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکوجاتاہے جنہوں نے دنیابھرسے دشمنی لے کرایٹمی پروگرام شروع کیااورمجھ جیسے نوجوان پربھروسہ کیا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہاکہ ملک کےمیں بہت کچھ کرسکتاتھالیکن حکمرانوں نے روک کرمجھے ایسانہیں کرنے دیا۔انہوں نے انکشاف کیاکہ پاکستان نے ایٹم بم پر 1974… Continue 23reading ملک کےمیں بہت کچھ کرسکتاتھالیکن حکمرانوں نے روک کرمجھے ایسانہیں کرنے دیا،ڈاکٹرعبدالقدیرخان









































