منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

اگلا مہینہ جنرل (ر) راحیل شریف کیلئے کیوں انتہائی اہم ہے؟ کیا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں؟

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد: جنرل راحیل شریف کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل راحیل آئندہ مہینے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے 39ملکوں فوجی اتحاد کی کمان کی قیادت شروع کر دیں گئے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل راحیل شریف کے قریبی ساتھی میجر(ر) اعجاز اعوان انکشاف کیا ہے کہ اس معاملے پر

پاکستان کی قیادت اور سعودی عرب کی حکومت کے درمیان اتفاق رائے قائم ہو گیا ہے۔ جس کی بنا پر حکومت نے جنرل راحیل کو حکومت کی جانب سے این او سی جاری کر دیا گیا۔یہ توقع کی جا رہی ہے جنرل راحیل شریف مئی کے مہینے اتحادی ممالک کے وزارت دفاع کے اجلاس میں حلف اُٹھایا جا سکتے ہیں۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…