جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

راحیل شریف کوکتنے عرصے کیلئے اسلامی اتحاد کاسربراہ بنایاگیا؟اصل کام کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کوسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا ۔ راحیل شریف تین سال کے لئے اتحاد کے سربراہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے این او سی جاری ہونے کے بعد جنرل (ر) راحیل شریف اپریل کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب جا کر کنٹریکٹ پر باضابطہ دستخط کریں گے ۔

حکومت اس فیصلے کے حوالے سے آئندہ ایک دو روز میں جی ایچ کیو بھی آگاہ کر دے گی ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان نہ صرف اس اتحاد کی سربراہی کرے گا بلکہ اتحاد میں بھرتی ہونے والے اہلکاروں کی تربیت بھی کی جائے گی۔ راحیل شریف تین سال کے لئے اتحاد کے سربراہ ہوں گےوفاقی حکومت کی طرف سے این او سی جاری ہونے کے بعد راحیل شریف اپریل کے پہلے ہفتے میں  کنٹریکٹ پر باضابطہ دستخط کریں گے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…