صبح صبح افسوسناک خبر پاکستان کے اہم شہر میں زوردار بم دھماکہ
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر چکی شاہوانی میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد سےہوا۔