منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

479 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق دو کیسز ،ڈاکٹر عاصم کتنی رقم کی ضمانت پر رہاہوئے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)کرپشن کیس میں درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو ریلیز آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔دو روز قبل سندھ ہائی کورٹ نے 479 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق دو کیسز میں ڈاکٹر عاصم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے کے مچلکے اور پاسپورٹس جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔ گزشتہ روز ڈاکٹر عاصم کے وکلا نے اپنے موکل کی رہائی کے لیے

قانونی دستاویز جمع کرائے تھے لیکن عدالت کے ناظر نے پاسپورٹ جمع نہ کرانے پر ڈاکٹر عاصم کے روبکار جاری کرنے سے انکار کردیا تھا۔ جس کے بعد معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے پاس بھیج دیا گیا تھا۔جمعے کی صبح ڈاکٹر عاصم کے وکلا نے دوبارہ ضمانتی کاغذات جمع کرائے، اس مرتبہ ان دستاویزات میں ڈاکٹر عاصم کے پاسپورٹس بھی شامل تھے،  سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کے ریلیز آرڈر جاری کردیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…