مردم شماری کے دوران غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی شامت آگئی
کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے ‘ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مردم شماری کے د وران 22 افغان باشندے گرفتار کئے گئے ہیں۔ افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ضابطے… Continue 23reading مردم شماری کے دوران غیرقانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کی شامت آگئی









































