پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہشتگردی کے خلاف جنگ،دنیاکی سپرپائورکے ردعمل نے پاکستانیوں کے سرفخر سے بلندکردیئے

datetime 30  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی)روس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور خطے میں استحکام لانے کی کوششوں کو سراہا ہے جبکہ پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے فاٹا سے ہر رنگ ونسل کے دہشتگردوں کا خاتمہ کردیا ہے ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق روس کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل اسراکوف سرگئی کی سربراہی میں روسی فد نے شمالی وزیرستان

کے صدرمقام میران شاہ اور جنوبی وزیرستان کے صدرمقام وانا کا دورہ کیا۔روسی و فد کو فاٹاکو ہررنگ ونسل کے دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلئے پاک فوج کی کوششوں پر بریفنگ دی گئی ۔روسی وفد کو پاک افغان بارڈر مینجمنٹ اور علاقے میں پائیدار استحکام کیلئے سماجی واقتصادی ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی گئی ۔روسی وفد نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں اور خطے میں استحکام کیلئے کوششوں کو سراہا

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…