لاہورمیں پی ایس ایل کافائنل ،شیخ رشید نے عمران خان کے موقف سے اظہارلاتعلقی کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کافیصلہ خوش آئند ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمدنے کہاکہ عمران خان کی طرف سے پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کے فیصلے کوپاگل پن کہنے کےمعاملے کامجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading لاہورمیں پی ایس ایل کافائنل ،شیخ رشید نے عمران خان کے موقف سے اظہارلاتعلقی کردیا