بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پنجاب میں پختونوں کی مبینہ پکڑدھکڑ ،صوبائی وزیر آبدیدہ،خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

پنجاب میں پختونوں کی مبینہ پکڑدھکڑ ،صوبائی وزیر آبدیدہ،خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب میں پختونوں پر صوبائی حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استعمار کی پہلے سے جاری گھمبیر سازش کا حصہ قرار دیا ہے اور ظلم و زیادتی کا یہ بازار بند کرانے کیلئے مرکز اور پنجاب حکومتوں کے پاس باضابطہ… Continue 23reading پنجاب میں پختونوں کی مبینہ پکڑدھکڑ ،صوبائی وزیر آبدیدہ،خیبر پختونخوا حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف زرداری سے 13خفیہ ملاقاتیں،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف زرداری سے 13خفیہ ملاقاتیں،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

مظفرآؓباد ( این این آئی ) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی عرضی منظور‘ پیپلزپارٹی میں ایک دروازہ کھل گیا بہت جلد بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے جبکہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے آئندہ صدر بننے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی آصف زرداری سے 13خفیہ ملاقاتیں،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

جلاﺅ گھیراﺅ کیس، ذوالفقار مرزا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 26  فروری‬‮  2017

جلاﺅ گھیراﺅ کیس، ذوالفقار مرزا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ہنگامہ آرائی کے چار مقدمات میں ذوالفقار مرزا اور ان کے ساتھیوں پر آئندہ سماعت میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے مقدمہ کی نقول ملزمان کو فراہم کر دیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے اے ٹی سی… Continue 23reading جلاﺅ گھیراﺅ کیس، ذوالفقار مرزا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

انسان کے بچے بن جاؤ،نبیل گبول نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کے بعد’’کام‘‘شروع کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

انسان کے بچے بن جاؤ،نبیل گبول نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کے بعد’’کام‘‘شروع کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد انسان کے بچے بن جائیں، لیاری والوں نے بہت لاشیں اٹھالی ، اب ہم ان کی لاشیں اٹھائیں گے، آصف علی زرداری سے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرادری کو لیاری سے الیکشن لڑائیں، نواز شریف کو… Continue 23reading انسان کے بچے بن جاؤ،نبیل گبول نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کے بعد’’کام‘‘شروع کردیا

پاکستان میں مشکلات کا سامنا،افغان مہاجرین کاوفدمعروف عالم دین کے پاس پہنچ گیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

پاکستان میں مشکلات کا سامنا،افغان مہاجرین کاوفدمعروف عالم دین کے پاس پہنچ گیا

اکوڑہ خٹک (این این آئی) افغان مہاجرین کی تیرہ رکنی مرکزی کمیٹی نے اکوڑہ خٹک میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین مولانا سمیع الحق سے ملاقات کی، ملاقات میں کمیٹی کے اہم عہدے داروں نے مہاجرین کے مختلف مشکلات کے حوالے سے مولانا سمیع الحق کو بریفنگ دیتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان میں مشکلات کا سامنا،افغان مہاجرین کاوفدمعروف عالم دین کے پاس پہنچ گیا

عرفان مروت کیخلاف آصفہ بھٹو اوربختاور بھٹو کے بیانات،پیپلزپارٹی نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

عرفان مروت کیخلاف آصفہ بھٹو اوربختاور بھٹو کے بیانات،پیپلزپارٹی نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زر داری کی صاحبزادیوں بختارو بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی عرفان اللہ مروت کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی مخالفت کی خبروں کے پس منظر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ اس… Continue 23reading عرفان مروت کیخلاف آصفہ بھٹو اوربختاور بھٹو کے بیانات،پیپلزپارٹی نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا

سوشل میڈیاپر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ بھاری پڑ گیا،بڑا کریک ڈاؤن،سینکڑوں افراد گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2017

سوشل میڈیاپر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ بھاری پڑ گیا،بڑا کریک ڈاؤن،سینکڑوں افراد گرفتار

لاہور (این این آئی)سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ حکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث سینکڑوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ٗ 2617 لنکس کو بند کر دیا گیا ہے ٗ انتہاء پسندی کو… Continue 23reading سوشل میڈیاپر پاکستان مخالف پروپیگنڈہ بھاری پڑ گیا،بڑا کریک ڈاؤن،سینکڑوں افراد گرفتار

وینا حیات کے الزامات،آصف بھٹو اوربختاور بھٹو کے بیانات،عرفان مروت کے صبر کا پیمانہ لبریز ،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

وینا حیات کے الزامات،آصف بھٹو اوربختاور بھٹو کے بیانات،عرفان مروت کے صبر کا پیمانہ لبریز ،بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ (ن ) کو خیر باد کہہ کر پیپلزپارٹی میں کیساتھ چلنے کا فیصلہ کرنے والے عرفان اللہ مروت نے کہاہے کہ میرے خلا ف خبریں چلوا کر آصف علی زرداری کی اتھارٹی کو چیلنج کیا گیا ،زرداری صاحب کی صاحبزادیوں کو میرے خلاف ورغلایا گیا ہے اور اس سے… Continue 23reading وینا حیات کے الزامات،آصف بھٹو اوربختاور بھٹو کے بیانات،عرفان مروت کے صبر کا پیمانہ لبریز ،بڑا دعویٰ کردیا

ہاں افغانستان میں یہ کام پاکستان نے ہی کیا،پرویزمشرف نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 26  فروری‬‮  2017

ہاں افغانستان میں یہ کام پاکستان نے ہی کیا،پرویزمشرف نے بڑا اعتراف کرلیا

دبئی (آئی این پی ) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ شدت پسندی کم یا ختم کرنے کیلئے پاکستان اہم کردار ادا کر سکتا ہے،عالمی طاقتوں کو پاکستان کے کردارکااندازہ کرنا چاہئے۔ جنوبی ایشین رائیزنگ کانفرنس سے خطاب میں سابق صدر نے کہا کہ عالمی طاقتوں کو 80کی دہائی میں جہادی پالیسی کی… Continue 23reading ہاں افغانستان میں یہ کام پاکستان نے ہی کیا،پرویزمشرف نے بڑا اعتراف کرلیا