ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت چھاگئی،ایسا کام کردکھایا کہ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ’’زمونگ کور‘‘یعنی کہ “ہمارا گھر” کے نام سے پروجیکٹ شروع کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے اس منصوبے کے تحت یتیم اورناداربچوں کی سرپرستی شروع کردی ہے جن کااس دنیامیں کوئی سہارانہیں  اوربعض کے

والدین اتنے غریب ہیں کہ اپنے بچوں کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے ہیں ۔ ایسے بچوں کوبھی اپنی سرپرستی میں لے لیا گیاہے جو بھیک مانگ کرگزر بسر کررہے تھے ۔حکام کایہ کہناہے کہ اس منصوبے کے تحت کوئی یتیم بچہ اب بے سہارانہیں رہے گا.تعلیم کے اخراجات حکومت اس منصوبے کے تحت برداشت کرے گی ۔

C8BPe9wVYAAiMtu

C8BPjnqVYAAqszs

C8BRsqjVwAAu1JT

C8BRsqjVwAEBcdv

C8BRsqkVsAAyXPG

C8BRsqlVwAAvHlw

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…