ایک اور سابق وزیر اوراہم سیاستدان کی کی آصف علی زرداری سے ملاقات،پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے
کراچی(آئی این پی)گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر مملکت خالد لوند نے پی پی پی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی،زرائع کے مطابق بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کی دوران خالد خان لوند نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کرلی،خالد خان لوند آئندہ چند روز میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے،خالد… Continue 23reading ایک اور سابق وزیر اوراہم سیاستدان کی کی آصف علی زرداری سے ملاقات،پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے