ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

روسی افواج کے اہم ترین عہدیدار پاکستان میں،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمودحیات سے روس کے نائب چیف آف جنرل سٹاف جنرل استراکوونے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوآرٹرز میں ملاقات کی جس میں پیشہ ورانہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،روسی نائب چیف آف جنرل سٹاف نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو سراہا ۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق روس کے نائب چیف آف جنرل

سٹاف نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوآرٹرز کادورہ کیا اور جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور پیشہ ورانہ تعاون سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دونوں ممالک کی افواج کے درمیان سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ۔روسی نائب چیف آف جنرل سٹاف نے پاکستانی افواج کی پیشہ ورانہ مہارتوں کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیوں پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…