پانامہ کیس فیصلہ،عمران خان نے اہم اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس پر جو بھی فیصلہ آئے گا ہم اسے قبول کریں گے اور عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے،پانامہ کیس کے معاملے پر اگر آواز نہ اٹھائی جاتی تو شاید یہ ختم ہو جاتا… Continue 23reading پانامہ کیس فیصلہ،عمران خان نے اہم اعلان کردیا