جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

17سالہ قانونی جنگ کا اختتام،کینیڈامیں مقیم پنجاب یونیورسٹی کی سابقہ طالبہ یونیورسٹی کیخلاف مقدمہ جیت گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے 17سال بعد ایک طویل قانونی جنگ کے بعد یونیورسٹی کے خلاف مقدمہ جیت لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی ایک طالبہ وجیہہ عروج نے 17برس قبل یونیورسٹی کےخلاف مقدمہ دائرکیاتھا کہ پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے انگلش کے ایک پیپرمیں غیرحاضرہونے کی وجہ سے اس کو پورے امتحان میں فیل کردیاتھااوربعدمیں  اس معاملے پر

یونیورسٹی نے اپنی غلطی تسلیم کرنے سےبھی انکارکردیاتھااوروجیہہ عروج کے کردارپربھی سوالات اٹھائے گئے تھے ۔اب ہائیکورٹ نے 17سال بعد پنجاب یونیورسٹی کی اس سابق طالبہ کے حق میں فیصلہ سنایاہے اورساتھ ہی یونیورسٹی انتظامیہ کوہتک عزت پر8لاکھ روپے ہرجانہ بھی اداکرنے کاحکم جاری کیاہے ۔۔پنجاب یونیورسٹی کی ایم اے انگلش کی سابق طالبہ وجیہہ عروج کی عمراب 38برس ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…