منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

وقت کم دینے کا شکوہ ، پہلی بیوی نے شوہر کا نام ونشاں مٹا دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)وقت کم دینے کا شکوہ ، پہلی بیوی نے شوہر کا نام ونشاں مٹا دیا , شہر قائد کے علاقے گلشن حدید میں بیوی نے شوہر کو وقت نہ دینے پر گولی مارکر زخمی کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلشن حدید کے علاقے سٹیل ٹائون میں بیوی کا شوہر کے ساتھ جھگڑا ہوگیا جس کے بعد بیوی نے طیش میں آکر شوہر کو گولی ماردی جس کے بعد شوہر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمہ کے قبضے سے پستول برآمد کرلی اور حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیا۔ملزمہ نے پولیس کو بیان دیا کہ شوہر شیر علی کی دوسری شادی ہوئی ہے اور وہ دوسری بیوی کو زیادہ وقت دیتا تھا جس کی وجہ سے لڑائی ہوئی تھی ۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ کے شوہر شیر علی کی حالت تشویشناک ہے اور وہ نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…