پاکستان نے کس کی مدد سے طالبان بنائے؟ سابق پاکستانی صدر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ عالمی طاقتوں کے تعاون سے پاکستان نے طالبان بنائے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے دوروزہ جنوبی ایشین رائیزنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پر مذہبی شدت پسندی کو فروغ دینے کا الزام غلط ہے پاکستان نے افغانستان… Continue 23reading پاکستان نے کس کی مدد سے طالبان بنائے؟ سابق پاکستانی صدر نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا