’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‘‘ پاکستانی طلبا کا ناقابل یقین کارنامہ، ملکی فضائوں کو ناقابل تسخیر بنا ڈالا

29  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نجی یونیورسٹی کے طلبا نے ملکی تاریخ کا پہلا فیزڈ ارے ریڈار بنا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام کی نجی یونیورسٹی کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنسس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ملکی تاریخ کا پہلا فیزڈ ارے ریڈار بنا لیا ہے۔ اس ریڈار کی مدد سے ملک کی فضاوں کی بہتر نگرانی کیا جا سکے گی۔ریڈار دراصل ایک ایرے انٹینا ہے جسے کمپیوٹر کنٹرول کی مدد سے چلا کر ریڈیو

لہروں کو برقی طور پر مختلف سمتوں میں دھکیلا جا سکتا ہے جس کیلئے انٹینا کو حرکت دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔یہ ایک سیکنڈ کے ایک ارب ویں حصے میں بالکل صحیح تخمینہ لگانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔توقع کی جا رہی ہے کہ پاکستانی نجی یونیورسٹی کے طلبا کا بنایا جانے والا یہ ریڈار فضائی نگرانی کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔واضح رہے کہ ریڈار کی تیاری میں طلبا کے ساتھ الیکٹرونک ماہر ڈاکٹر انعام الٰہی اور ایک نجی کمپنی رینزیم بھی شامل تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…