’’ایسے نہیں چلےگا‘‘ پیمرا نے عامر لیاقت کو تاریخی سزا سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کہا ہے کہ عامر لیاقت ان تمام افراد سے معافی مانگے، جن پر انہوں نے الزامات لگائے۔پیمرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیمرا اتھارٹی کے 127 ویں اجلاس میں نجی ٹی وی ’بول‘ کے اینکرعامر لیاقت حسین کے خلاف شکایات کے حوالے سے… Continue 23reading ’’ایسے نہیں چلےگا‘‘ پیمرا نے عامر لیاقت کو تاریخی سزا سنا دی











































