جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی

datetime 24  فروری‬‮  2017

ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مفاہمت کے بادشاہ سابق صدرآصف علی زر داری سے جمعہ کے روزمسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااورسابق رکن سندھ اسمبلی عرفان اللہ مروت نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماعرفان اللہ مروت نے کراچی میں بلاول ہائوس پہنچے اورانہوں نے آصف علی زرداری سے ملاقات… Continue 23reading ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی

نیا وزیراعظم کون ہوگا؟مشاورت مکمل

datetime 24  فروری‬‮  2017

نیا وزیراعظم کون ہوگا؟مشاورت مکمل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پانامالیکس کیس کے متوقع عدالتی فیصلے کے پیش نظرکسی بھی ممکنہ حالات سے نمٹنے کےلئے مشاورت مکمل کرلی ہے ۔سپریم کورٹ کی طرف سے پانامالیکس کیس کافیصلہ وزیراعظم نوازشریف کےخلاف اورنااہلی کی صورت میں مسلم لیگ (ن) فوری طورنئے الیکشن کااعلان کرنے کی بجائے ’’نیاوزیراعظم ‘‘نامزد کردے… Continue 23reading نیا وزیراعظم کون ہوگا؟مشاورت مکمل

راولپنڈی میں رینجرزآپریشن کے دوران غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2017

راولپنڈی میں رینجرزآپریشن کے دوران غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا

ر اولپنڈی(آئی این پی ) ر اولپنڈی میں پیرودہائی میں رینجرزکومبنگ آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ملزم کے ڈیرے سے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے پیرودہائی میں رینجرز نے کومبنگ آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ملزم کے ڈیرے پر بھی چھاپہ مارا اورکارروائی کے دوران ڈیرے سے غیر قانونی گیٹ… Continue 23reading راولپنڈی میں رینجرزآپریشن کے دوران غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا

بارڈرز پر کشیدگی کے باوجودپاک فوج بڑا کام کرنے کو تیار،اعلان کردیاگیا

datetime 24  فروری‬‮  2017

بارڈرز پر کشیدگی کے باوجودپاک فوج بڑا کام کرنے کو تیار،اعلان کردیاگیا

راولپنڈی(آئی این پی ) خانہ و مردم شماری میں فوجی تعاون کیلئے رابطہ اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے خانہ و مردم شماری کے انتظامات پر اظہاراطمینان کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق راولپنڈی کے آرمی ایئرڈیفنس کمانڈ ہیڈ کوارٹرزمیں خانہ ومردم شماری میں فوجی تعاون کیلئے رابطہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں… Continue 23reading بارڈرز پر کشیدگی کے باوجودپاک فوج بڑا کام کرنے کو تیار،اعلان کردیاگیا

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل!باتیں کیا ہوتی رہیں؟ حقیقت کچھ اور ہی نکلی!

datetime 24  فروری‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل!باتیں کیا ہوتی رہیں؟ حقیقت کچھ اور ہی نکلی!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نےا سپاٹ فکسنگ یا میچ فکسنگ کرنے والوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی سی بی نے جواب دیا میچ فکسنگ تو پوری دنیا میں ہوتی ہے، فکسنگ کی پہلے سے اطلاع تھی، کھلاڑیوں کو موقع دیا۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل!باتیں کیا ہوتی رہیں؟ حقیقت کچھ اور ہی نکلی!

پی ایس ایل کے دوران اربوں روپے کا جوا ء ،نئے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،وزارت داخلہ حرکت میں آگئی

datetime 24  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کے دوران اربوں روپے کا جوا ء ،نئے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،وزارت داخلہ حرکت میں آگئی

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے دوران اربوں روپے کا جوا ء کھیلے جانے کے انکشاف کے بعد وزارت داخلہ حرکت میں آگئی ،جواریوں اور سٹے بازوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا،ملکی اور غیر ملکی بکیز کیخلاف انٹر پول سے بھی مدد لی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل کے… Continue 23reading پی ایس ایل کے دوران اربوں روپے کا جوا ء ،نئے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،وزارت داخلہ حرکت میں آگئی

دہشت گردی کیخلاف جنگ،کینیڈا نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

datetime 24  فروری‬‮  2017

دہشت گردی کیخلاف جنگ،کینیڈا نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) پاکستان میں کینیڈاکے ہائی کمشنر پیری کالڈرووڈ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے پاکستان، چین اور وسط ایشیائی ممالک میں سرمایہ کاری کے راستے کھلیں گے،سی پیک میں شمولیت کی خواہشمند کینیڈین کمپنیوں کو سہولیات فراہم کریں گے،ہائی کمیشن کا ایک مقصد دونوں ممالک… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف جنگ،کینیڈا نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

ڈیفنس دھماکے کی اصل وجہ سامنے آگئی،فرانزک رپورٹ تیار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  فروری‬‮  2017

ڈیفنس دھماکے کی اصل وجہ سامنے آگئی،فرانزک رپورٹ تیار،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقے ڈیفنس کی زیڈ بلاک مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کی فرانزک رپورٹ تیار کرلی گئی۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے ڈیفنس دھماکے کی رپورٹ پولیس کو ارسال کردی۔ رپورٹ کے مطابق ڈیفنس دھماکے میں بارودی مواد استعمال نہیں کیا گیا، دھماکہ گیس لیکج سے ہوا آج بھی ڈیفنس کی زیڈ… Continue 23reading ڈیفنس دھماکے کی اصل وجہ سامنے آگئی،فرانزک رپورٹ تیار،حیرت انگیزانکشافات

میرا ویژن درست ثابت ہوا،بھارت اور امریکہ ٹکڑے ٹکڑے ہونے والے ہیں،چین اور مسلم ممالک اتحاد کریں گے،معروف شخصیت کی حیرت انگیزپیش گوئیاں

datetime 24  فروری‬‮  2017

میرا ویژن درست ثابت ہوا،بھارت اور امریکہ ٹکڑے ٹکڑے ہونے والے ہیں،چین اور مسلم ممالک اتحاد کریں گے،معروف شخصیت کی حیرت انگیزپیش گوئیاں

عبدالحکیم +کبیر والا ( این این آئی )مسلم لیگ ن کو عوامی مسائل کے حل کے لئے تھینک ٹینک بنانا چاہئے ،نریندر مودی کی پالیسیا ں بھارت کو تباہ کر دیں گی ۔لاہور شہر کو بھی صوبہ کا درجہ دیا جائے ان خیالات کا اظہار سنئیر سیاست دان و باغی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے… Continue 23reading میرا ویژن درست ثابت ہوا،بھارت اور امریکہ ٹکڑے ٹکڑے ہونے والے ہیں،چین اور مسلم ممالک اتحاد کریں گے،معروف شخصیت کی حیرت انگیزپیش گوئیاں