منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

بچی کے کٹے ہونٹ کاآپریشن کرانے کےلئے والدین6ہزارمیل سفرکرکے پاکستان پہنچ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  6ہزارمیل دورسوانزی کے ایک جوڑے نے اپنی بچی کے پیدائشی طورپرکٹے ہوئے ہونٹ ٹھیک کرانے کےلئے پاکستان تک سفرکیاہے تاکہ وہ بچی کے کٹے ہونٹ کاآپریشن کراسکیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سوانزی سے تعلق رکھنے والے جوڑے عمران الیاس اوراس کی اہلیہ علیزاکی بچی اریج

کے پیدائش کے وقت ہی ہونٹ کٹے ہوئے تھے جس کے پیش نظراس کے والدین نے 6ہزارمیل کاسفرطے کیااورانکی بچی کاگجرات کے ایک ہسپتال میں علاج کےلئے آپریشن کیاگیاہے ۔ڈاکٹرزکی طرف سے بتایاگیاہے کہ بچی کاآپریشن کامیاب رہاہے اورجلدہی بچی کاکٹاہواہونٹ نارمل نظرآئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…