منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد میں آپریشن شروع

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دار الحکومت میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرتے ہوئے تھانہ بہارہ کہو کے مختلف علاقوں میں پولیس ، رینجرز اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا ، 240 گھر وں کی تلاشی لیتے ہوئے 400 افراد کو موقع پر چیک کیا گیا ،دوران سر چ آ پر یشن سلحہ معہ ایمو نیشن بر آمدکر لیا گیا،5افغان باشندوں سمیت 8 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات

شروع کر دی گئیں۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پولیس ، پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروں کے افسران و جو انو ں جس میں کما نڈو ز ، لیڈ ی کما نڈو ز ، بم ڈسپو زل اسکو اڈ شامل تھے  تھا نہ بہارہ کہو کے مختلف علا قوں میرا بیگوال،پنڈ بیگوال،سیری چوک اورگردو نواح میں سرچ آپریشن کیا ، یہ سرچ آپریشن ایس پی سٹی شیخ زبیر احمدکی نگر انی میں ڈی ایس پی سفیر بھٹی ، ایس ایچ او انسپکٹر محبوب احمد اور دیگر پولیس افسران نے حصہ لیا، تھا نہ بہارہ کہو کے مختلف علا قوں میرا بیگوال،پنڈ بیگوال،سیری چوک اورگردو نواح میں سرچ آپریشن کیا ، یہ سرچ آپریشن ایس پی سٹی شیخ زبیر احمدکی نگر انی میں ڈی ایس پی سفیر بھٹی ، ایس ایچ او انسپکٹر محبوب احمد اور دیگر پولیس افسران نے حصہ لیا،سرچ آپریشن کے دوران5افغا ن باشندوں سمیت 8مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دیں ، دوران سر چ آ پر یشن اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمدکر لیا گیا،ملزمان کے خلاف نا جا ئز اسلحہ کی بر آمد گی کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں، سر چ آپر یشن کے دوران 240 گھر وں کو سر چ کیا گیا اور 400 افراد کو موقع پر چیک کیا گیا ، ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیانی نے تمام افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں سرچ آپریشن کو جاری رکھیں اور جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان کو گرفتار کیا جائے تاکہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…