بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

4سالہ بچے سے جن نکالنے کے نام پروفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لرزہ خیز واقعہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلا م آباد میں چارسالہ بچے کو جن نکالنے کے نام پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں 4سالہ بچے کوعلاج کیلئے سائیں شوکت نامی جعلی عامل کے پاس لایا گیا ٗعامل نے بچے کے والدین کو بتا یا کہ آپ کے بچے میں جن ہیں جو عمل کے ذریعے نکل سکتے ہیں ،والدین کی جانب سے علاج کی

اجازت کے بعد ملزم نے بچے سے جن نکالنے کا ڈرامہ رچانے کیلئے اسے وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا جس پر بچے کی حالت غیر ہوگئی ٗواقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اورعامل کو گرفتار کرکے بچے کو ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ میں بچے پر تشدد ثابت ہوگیا ہے ٗ جسم پر بھی تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں تاہم زیر حراست جعلی عامل کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…