سرکاری نوکری کے خواہشمند تیاری کرلیں،80ہزار نئی بھرتیاں،ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ء میں ہوگی
لاہور( این این آئی)محکمہ تعلیم پنجاب رواں سال 80ہزار نئے اساتذہ بھرتی کرے گا ،گریڈ 14،16اور17میں اساتذہ کی ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ء میں مکمل کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق پرائمری سکولوں میں اب گریڈ 9کی بجائے گریڈ 14کے اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے، پرائمری سکولوں کیلئے صرف خواتین اساتذہ کو ہی بھرتی کیا… Continue 23reading سرکاری نوکری کے خواہشمند تیاری کرلیں،80ہزار نئی بھرتیاں،ریکروٹمنٹ رواں سال مئی 2017ء میں ہوگی