منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی کمپنی کاپاکستانی کارکنوں سے دھوکہ،افسوسناک تفصیلات منظر عام پر ،متاثرین کا انتہائی اقدام

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سعودی نجی کمپنی کے ملازمین کا ایک سال کی تنخواہ نہ ملنے پر غوث الاعظم روڈ پر احتجاج اور نعرے بازی‘حکومت سے معاملے کا نوٹس لینے اور ذمہ داروں سے تنخواہیں دلوانے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی ایک نجی کمپنی کے پنجاب بھر سے ملازمین ایک سال کی تنخواہ نہ ملنے پر غوث الاعظم روڈ پر سراپا احتجاج رہے ملازمین کا کہنا تھا کہ پہلے کمپنی سے نکال دیا گیا اور

سعودی حکومت کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ تمام ملازمین کی زیر التوا تنخوائیں دو ماہ میں دی جائیں ہم کو صرف واپسی کی ٹکٹ ملی چھ ماہ ہونے کو ہیں اب تک تنخواہ نہیں دی گئی۔ ملازمین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیاکہ وہ سعودی حکومت سے ان کی تنخواہوں کے معاملے پر بات کریں ورنہ احتجاج کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیں گے۔مطالبہ کیاکہ سعود ی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیو ں کے لئے حکومت اقدامات اٹھائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…