منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار اور اہم شخصیت کے درمیان اختلافات کی خبریں ،وضاحت جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان علالت کے باعث چھٹی پر گئے ہیں ، وزیر داخلہ چوہدری نثار اور سیکرٹری داخلہ کے درمیان اختلافات کی خبریں درست نہیں ، وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ کی طبیعت کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھی اور وہ رخصت پرجانا چاہ رہے تھے تاہم کام

زیادہ ہونے کی وجہ سے انہیں چھٹی نہیں دی گئی۔اب وہ ایک ماہ کی رخصت پر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان کے درمیان اختلافات کی خبروں میں صداقت نہیں۔ سیکرٹری داخلہ کی خدمات اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کو واپس کر دی گئیں ہیں اور اب ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ طارق محمود کو قائم مقام سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہےاورافواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…