منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف آئندہ الیکشن سے باہر،پارٹی امیدواروں کے ساتھ اب کیا ہوگا؟الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں بلے کے نشان پر انتخاب نہیں لڑ سکیں گے ، درخواست کی صورت میں متعلقہ آر او بطور آزاد امیدوار انتخابی نشان کا فیصلہ کرے گا ، انٹرا پارٹی الیکشن کرانے تک پی ٹی آئی کے کسی امیدوار کو انتخابی نشان الاٹ نہیں کیا جائے گا۔ منگل کو آئی این پی کے استفسارپر کمیشن کے ایک

ترجمان نے کہا کہ پارٹی انتخابات نہ کرانے پر کمیشن نے تحریک انصاف کا انتخابی نشان منسوخ کر دیا ہے۔ پارٹی الیکشن کے انعقاد کے بعد ہی اسے دوبارہ انتخابی نشان الاٹ ہو سکے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو بلے کا نشان الاٹ نہیں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کا امیدوار آزاد امیدوار کے طور پر انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے لئے اپلائی کرے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…