منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

محبت کا دھوکہ،2 دن قبل اغوا ہونے والی لڑکی بازیاب ،دو اغواء کارگرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلستان جوہرسے 2 مبینہ اغوا کار گرفتار کر کے دو دن قبل اغوا ہونے والی لڑکی کوبازیاب کرا لیا گیا،لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم نے پیارکاجھانسادیا ،25 ہزار روپے بھی لے کرمجھے گھر میں بند کر دیا اور مجھے بلیک میل کر کے میرے بھائیوں کو قتل کرنے کی دھمکی دی۔شاہراہ فیصل پولیس

کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو دن قبل اغوا ہونے والی لڑکی کو مبینہ ٹاون سے بازیاب جبکہ دو مبینہ ملزمان انس اور اسلم کوگرفتارکرلیا۔ مغوی لڑکی نے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ انس اسے محبت کاجھانسا دیکر لے گیا تھا۔ایس ایچ او اسرار آفریدی کے مطابق ملزمان گلستان جوہرسے لڑکی کو لے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…