منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اب بتابھی دیں،شیری رحمان نے کپتان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

سکھر(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جم کر میدان میں آچکی ہے،ہم پی ٹی آئی کی طرح الزامات کی سیاست نہیں کرتے،پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار ہے، عمران خان بتائیں کہ چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی ہے۔ وہ منگل کو سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے سکھر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی پروگرام منشور کا حصہ ہے،بھٹو سیاست میں انقلاب لائے، بھٹو کے قتل پر انصاف کے بغیر حالات بہتر نہیں ہونگے،ملک کی خارجہ پالیسی کیلئے بھٹوجیسے نڈرلیڈرکی ضرورت ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار ہے، عمران خان بتائیں کہ چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی ہے۔  پیپلزپارٹی جم کر میدان میں آچکی ہے، ہم پی ٹی آئی کی طرح الزامات کی سیاست نہیں کرتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…