سپر لیگ لاہور فائنل،تحریک انصاف نے پھرموقف تبدیل کرلیا،حیرت انگیزاقدام
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں پاکستان سپرلیگ کافائنل رکوانے کےلئے قرارداد جمع کرائی تھی کہ سکیورٹی خدشات کے باعث پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں منعقد کرانے کافیصلہ تبدیل کیاجائے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اب تحریک انصاف نے جمع کرائی گئی قرارداد واپس لے لی ہے اورساتھ ہی موقف اپنایاہے کہ اس… Continue 23reading سپر لیگ لاہور فائنل،تحریک انصاف نے پھرموقف تبدیل کرلیا،حیرت انگیزاقدام