ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

فیس بک پر دوستی کا شاخسانہ،13سالہ لڑکی کیا کربیٹھی؟افسوسناک واقعے نے والدین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 31  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈسکہ(آن لائن)فیس بک پر دوستی 9ویں کلاس کی طالبہ کو فورٹ عباس لے گئی، سٹی پولیس نے بازیاب کرواکر گھر پہنچادیا۔تھانہ سٹی کے علاقہ سوہاوہ کی نہم کلاس کی طالبہ13سالہ سخاوتہ کے والدین نے 21مارچ 2017ء کوتھانہ سٹی میں اغوا کا مقدمہ درج کروایا کہ ان کی بیٹی کو ملزم سرمد طارق وغیرہ اغوا کرکے لے گئے ہیں۔ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طالبہ کا موبائل ڈیٹا اور فیس بک چیک کی تو معلوم ہوا کہ نویں

کلاس کی طالبہ کی فیس بک پر سرمد طارق سکنہ فورٹ عباس کیساتھ دوستی تھی اور دونوں نے گھر سے بھاگ کر نکاح کرلیاتھا اور وہ فورٹ عباس میں رہائش پذیر تھے. فورٹ عباس جاکر فیس بک پر دوستی کے بعد اغواہونیوالی لڑکی کو ملزم سرمد طارق کے گھر سے بازیاب کروا کرکے اس کے والد محمد طارق کو گرفتارکرکے ڈسکہ لے آئے اور طالبہ کو قانونی کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…