دو سیاسی مخالفین آپس میں مل بیٹھے، وزیر اعظم آزاد کشمیر تحریک انصاف کے قائد کے گھر پہنچ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان نے سابق وزیراعظم وپاکستان تحریک انصاف آزادکشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ان رہائش گاہ پر ملاقات کی۔، سپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔ وزیراعظم نے اس موقع پرصدر پی ٹی آئی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری… Continue 23reading دو سیاسی مخالفین آپس میں مل بیٹھے، وزیر اعظم آزاد کشمیر تحریک انصاف کے قائد کے گھر پہنچ گئے











































