’’ کہیں ٹکٹوں کے حصول کی جنگ ،کہیں دعوت ناموں کی تقسیم جاری‘‘، پی ایس ایل کے فائنل کااصل لطف توقید ی اٹھائیں گے ،اہم اعلان ہوگیا
لاہور (آئی این پی)پی ایس ایل کا فائنل سیاسی، عسکری، انتظامی شخصیات اور عوام تو دیکھیں گے ہی پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو بھی پی ایس ایل کا فائنل دکھانے کا انتظام کر دیا گیا۔ آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر نے کہا ہے کہ ہنگامی طور پر ہدایات جاری کر دی ہیں۔تفصیلات… Continue 23reading ’’ کہیں ٹکٹوں کے حصول کی جنگ ،کہیں دعوت ناموں کی تقسیم جاری‘‘، پی ایس ایل کے فائنل کااصل لطف توقید ی اٹھائیں گے ،اہم اعلان ہوگیا