کس اہم صوبے نے پی او ایف واہ کی بکتر بند گاڑیاں لینے سے انکار کردیا اورباہرسے بکتر بند گاڑیاں منگوائیں؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے وزارت دٖفاعی پیداوار کا بجٹ وزارت دفاع سے الگ کرنے اور وزارت کی ضروریات کو مدنظر رکھ کربجٹ تیار کرنے کی سفارش کر دی، کمیٹی نے وزارت سے آئندہ 3سے 5سالوں کی بجٹ ضروریات کے حوالے سے جامع پلان بھی طلب کر… Continue 23reading کس اہم صوبے نے پی او ایف واہ کی بکتر بند گاڑیاں لینے سے انکار کردیا اورباہرسے بکتر بند گاڑیاں منگوائیں؟حیرت انگیزانکشاف