عمران خان کی مخالفت کے باوجود تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں سے کون کون سٹیڈیم پہنچا،حیرت انگیزانکشاف
لاہور/پشاور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ کرانے کی شدید مخالفت اور میچ نہ دیکھنے کے اعلان کے باوجود خیبر پختونخوا کے 3وزرا میچ دیکھنے لاہور پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی مخالفت اور پنجاب حکومت کے ساتھ… Continue 23reading عمران خان کی مخالفت کے باوجود تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں میں سے کون کون سٹیڈیم پہنچا،حیرت انگیزانکشاف