پاکستانی مردوں کیلئے دوسری شادی آسان بنانے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(آئی این پی) دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج۔تفصیلات کے مطابق اختر حسنین نے صفدر شاہین کے توسط سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ فیملی لا آرڈیننس کا سیکشن 6 اسلامی قوانین کے خلاف ہے درخواست گزار کا مزید کہنا ہے کہ… Continue 23reading پاکستانی مردوں کیلئے دوسری شادی آسان بنانے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا