راحیل شریف اتحادی فوج کی سربراہی کریں گے یا نہیں ؟ حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ جنرل (ر)راحیل شریف کوقواعدوضوابط کے تحت اتحادی فوج میں جانے کی اجازت دی جائے گی ،ایان علی اورحامدسعید کاظمی مقدمہ حکومت نے لڑا،عدلیہ نے رہائی دی ،پیپلزپارٹی فارغ جماعت ہے اس سے کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ،قبروں کاکاروباربند،درگاہوں ،آستانوں پرقواعدہونے چاہئیں۔نجی ٹی وی کودیئے گئے… Continue 23reading راحیل شریف اتحادی فوج کی سربراہی کریں گے یا نہیں ؟ حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا











































