نعیم الحق نے پاک فوج کے سابق سربراہ کے خلاف بیان کس کے کہنے پر دیا ؟
اسلام آباد (آئی ا ین پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی شہ پر نعیم الحق نے پاکستان کی قومی سلامتی کے ادارے کے سابق سربراہ اور دوست ممالک خصوصا ً برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے بارے میں بے بنیاد اور بغیر ثبوت الزامات لگائے‘ پاکستان… Continue 23reading نعیم الحق نے پاک فوج کے سابق سربراہ کے خلاف بیان کس کے کہنے پر دیا ؟











































