اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مغربی ہوائوں کانیاسلسلہ داخل ہوگیاہے جس کی وجہ سے تیزہوائوں کے ساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں بارش کاامکان ظاہرکیاگیاہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، ڈی جی خان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور ملک کئی… Continue 23reading اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری











































