سرگودھا قتل عام،ممکنہ طور پر درگاہ کے اگلے سجادہ نشین عباس شاہ منظر عام پر آگئے،حیرت انگیزانکشافات
سرگودھا (این این آئی)ممکنہ طور پر درگاہ کے اگلے سجادہ نشین نعیم شاہ کے بھائی عباس شاہ واقعے کا مقدمہ درج کرانے سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم عبد الوحید کو ڈر تھا کہ اس کا عہدہ خطرے میں ہے، لہذا اس نے تمام افراد کو… Continue 23reading سرگودھا قتل عام،ممکنہ طور پر درگاہ کے اگلے سجادہ نشین عباس شاہ منظر عام پر آگئے،حیرت انگیزانکشافات











































