منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی میں فرق، وزیراعظم کے ترجمان نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ میں نے آج تک اے ڈی خواجہ صاحب کی غلط شہرت نہیں سنی ،ہمارے سیاسی حریف پی ٹی آئی والے ہیں ،ہم نے کبھی ان کی مرضی کے خلاف کے پی کے میں آئی جی نہیں لگایا تو سندھ میں پیپلزپارٹی کی مرضی کے خلاف آئی جی کیسے تعینات کر سکتے ہیں ۔ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے آئی جی کیلئے تین نام وفاق کو بھیجے تھے ۔ وزیراعظم نے اسی نام کو چنا جس پر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے سب سے زیادہ اعتماد کا اظہار کیا تھا ۔ اگر ہمیں کسی صوبے کو کنٹرول کرنا ہوتا تو وہ کے پی کے ہوتا۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کی طرف سے تین نام سامنے آئے ان میں سے ایک شخص کی مدت ملازمت اگست میں ختم ہورہی ہے اس لئے کسی کو 2ماہ کے لئے تو تعینات نہیں کیا جا سکتا،

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…