عمران خان اب بتابھی دیں،شیری رحمان نے کپتان سے بڑا مطالبہ کردیا
سکھر(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی جم کر میدان میں آچکی ہے،ہم پی ٹی آئی کی طرح الزامات کی سیاست نہیں کرتے،پانامہ کیس کے فیصلے کا انتظار ہے، عمران خان بتائیں کہ چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی ہے۔ وہ… Continue 23reading عمران خان اب بتابھی دیں،شیری رحمان نے کپتان سے بڑا مطالبہ کردیا











































