سانحہ سرگودھا ،20افراد کے قتل کے بعدجعلی پیروں کی شامت آگئی،بڑا کریک ڈاؤن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں
حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 10جعلی پیر گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔سرگودھا واقعہ کے بعد حافظ آباد میں بھی پولیس جعلی پیرو ں اور عاملوں کے خلاف متحرک ہو گئی ۔پولیس نے حافظ آباد سٹی… Continue 23reading سانحہ سرگودھا ،20افراد کے قتل کے بعدجعلی پیروں کی شامت آگئی،بڑا کریک ڈاؤن،دھڑا دھڑ گرفتاریاں











































