خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ بدلنے والے ناصردرانی کے جانشین کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی حکومت نے ناصردرانی کی سبکدوشی کے بعد پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر صلاح الدین خان محسود کو انسپکٹر جنرل پولیس کے پی کے تعینات کردیا گیا ، سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے سینئر جائنٹ سیکرٹری وزارت ہاؤسنگ اختر جان کو وزارت صنعت و پیداوار میں تعینات… Continue 23reading خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ بدلنے والے ناصردرانی کے جانشین کا اعلان کردیاگیا







































